معروف پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس کا معاوضہ طلب کیا۔ عدنان فیصل حال ہی میں ’نیوز 24‘ کے متھیرا کے شو میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ …
Read More »