بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہ ہوسکی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہیں ہوسکی،
ہیش ٹیگ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہیں ہوسکی،
اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو کہنا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کو قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تینوں بہنوں اور 6 وکلاء نے ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔
حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج ملاقات کا امکان ہے۔
اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت سے بغیر کسی دباؤ کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کرلیا۔
اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گی، بانی پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے آگاہ کیا جائے گا۔
اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پارٹی کو مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی سے بھی آج ملاقات کا امکان ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ، مجھے یقین ہے کہ ان سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے، بہتر ہے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کا آغاز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات یا اس سے بھی پہلے سے شروع کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کریں ضرور.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔
کیا پاکستان کی حکومت اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے گی ؟
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘