عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات تقریباً دو بجے ختم کرا دیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم جسمانی طور پر بالکل صحت مند ہیں، تاہم وہ قید تنہائی (solitary confinement) اور بیرونی دنیا سے مکمل رابطے منقطع کیے جانے پر شدید غصے میں ہیں۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو پارٹی کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ان کی بنی گالا رہائش گاہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں،
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقاتوں کےلیے ناموں کی فہرست مرتب کرنے کےلیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔
پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔
عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چودھری کو ملاقات سے روک دیا گیا۔
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے ،
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کا دن کے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی