انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ عمران خان 28 ستمبر کے احتجاج سے متعلق ایک مقدمے میں 6 روزہ …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ، مجھے یقین ہے کہ ان سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے، بہتر ہے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔ …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔ پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ فیصل …
Read More »فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے، عمران خان
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کا آغاز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات یا اس سے بھی پہلے سے شروع کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کریں ضرور. جنرل فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے‘بشریٰ بی بی کو بنی …
Read More »پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیصل جاوید، زرتاج گل اور …
Read More »دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں
عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …
Read More »امریکی سفیر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات………؟
کیا پاکستان کی حکومت اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے گی ؟ کیا اس حوالے سے امریکی حکومت کا سفارتی دباؤ کارگر ہوسکتا ہے؟ گوکہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس سوال کے جواب میں …
Read More »6 ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی‘ عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ‘شریف پھنس چکے ہیں‘ اگر یہ …
Read More »