اے ڈی بی رپورٹ: پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 3.7 فیصد رہنے کا امکان، افراط زر بجٹ ہدف سے زائد
پاکستان اقتصادی شرح نمو رواں مالی سال 3.7 فیصد رہنے کا امکان، اے ڈی بی نے افراط زر 8.3 فیصد تک بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اقتصادی شرح نمو رواں مالی سال 3.7 فیصد رہنے کا امکان، اے ڈی بی نے افراط زر 8.3 فیصد تک بڑھنے کی پیش گوئی کر دی۔
حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم پیش رفت
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے دوسرے پاور ٹرانسمیشن اسٹرینتھننگ پراجیکٹ کے لیے کل 330 ملین امریکی ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، جو توانائی کے قومی نظام کو جدید بنانے اور صاف بجلی کی ترسیل میں بہتری لانے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہی ہے، اب مزید بجلی نہیں خریدے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھایا گیا۔
رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سود کی ادائیگی کے لیے مالی محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا جو 23-2022 میں 41 فیصد تھا۔
اے ڈی بی سے اصلاحات کے لیے فنڈز ملنے کے باوجود، مالی سال 2024 کے دوران 43 ارب روپے سے زائد کے اضافی قرضے کے ساتھ پی ایس ای کا مجموعی قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔