google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ADB Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: ADB

پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کا قدم

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھایا گیا۔ اےڈی بی کی جانب سے پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے کے لیے شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں پائلٹ اسٹڈی کی گئی۔ اس حوالے سے اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کو تین ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل …

Read More »

ADB پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دیگا

وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے صدر ماساتسو گواساکاوا نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی۔ رقم پاکستان میں سیلاب سےمتاثرہ گھروں، انفرااسٹکچر کی تعمیر پرخرچ ہوگی اور منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیاجائےگا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق، 2022ء میں سیلاب …

Read More »

سود کی ادائیگی کیلئے محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سود کی ادائیگی کے لیے مالی محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا جو 23-2022 میں 41 فیصد تھا۔ بینک نے اپنے ”ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک“ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 25-2024 میں سرکاری قرضوں میں 7 فیصد …

Read More »

حکومتی سرکاری اداروں قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے اصلاحات کے لیے فنڈز ملنے کے باوجود، مالی سال 2024 کے دوران 43 ارب روپے سے زائد کے اضافی قرضے کے ساتھ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا مجموعی قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی اولین اقتصادی …

Read More »