google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 3rd ODI Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: 3rd ODI

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے جیت

پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف

صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف ایک اور سنچری پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 309 رنز کا ہدف دے دیا۔ تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ صائم ایوب کی اننگز میں 13 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں …

Read More »

تیسرا ون ڈے: آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آج میچ کیلئے قومی اسکواڈ نے بارش کے سبب ان ڈور پریکٹس سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ …

Read More »

پاکستان کا زمبابوے کو 304 رنز کا ہدف

پاکستان نے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں زمبابوے کو جیت کے لئے 304 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں کامیابی …

Read More »

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔  کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے جبکہ …

Read More »

پاکستان کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت …

Read More »

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 71 رنز

3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تیسرے ٹاکرے کے لیے پرتھ میں میدان سج گیا، جہاں …

Read More »

پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ پاکستان کے …

Read More »