28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر ہونیوالی عام تعطیل پر کیمبرج بورڈ کے پاکستان میں جاری اولیولز اور اے لیولز کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا کہنا ہے امتحانات کی …
Read More »