google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 26th amendment Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: 26th amendment

حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے جوڈیشل کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیے

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے لیے اپنے اراکین کو نامزد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی اتحاد کی جانب سے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) …

Read More »

ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔ آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔ آئینی ترمیم …

Read More »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی  ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ نہیں ہورہا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا کہ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بھی7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ: پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد ایک بار پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا، وفد میں چیئرمین …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم، کی تفصیلات سامنے

حکمران اتحاد نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل کرلی جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہوگیا۔  ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان مجوزہ مسودے پر آج پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں …

Read More »

عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق

عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اجلاس …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت، 3 جماعتوں میں اتفاق رائے کا امکان

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر حتمی مشاورت میں 3 بڑی جماعتوں کے درمیان مشترکہ مسودے پر اتفاق رائے کا امکان ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر کراچی میں بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں اتفاق رائے ہونے کے بعد لاہور میں بڑی بیٹھک لگے گی۔ حکمران جماعت …

Read More »