google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 2025 Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: 2025

20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آخری روز

بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے پری پیئرڈ کیٹگری کا ٹریک تبدیل کردیا گیا ہے، آرگنائزرز نے فلیگ آف پوائنٹ تبدیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس کے لیے ٹریک 216 کلومیٹر پر محیط …

Read More »

’کراچی میراتھون‘ اسرار خٹک نے جیت لی

پاکستان کی سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔  فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔ ہاف میراتھون میں ساہیوال کے محمد اختر نے میدان …

Read More »

پاکستان میں 2025 کا آغاز، آتش بازی کا مظاہرہ

پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے، ملک کے مختلف شہروں میں منچلوں نے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا، چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی۔ میوزیکل شو، ہلا گلا، …

Read More »

پی ایس ایل 2025 کے ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ 2025 کے ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پلاٹینم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں پہلی پک لاہور قلندرز کے پاس ہوگی جبکہ دوسری کراچی کنگز کی ہوگی۔  پلاٹینم کیٹیگری میں تیسری باری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ہوگی اور چوتھی پک …

Read More »

ایپل کا سستا ترین آئی فون آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام جاری ہے جسے 2025 میں لانچ کیا جائے گا اور سیریز کا چوتھا آئی فون …

Read More »

پی ایس ایل سیزن 10 سے متعلق اجلاس ناگزیر وجوہات کے باعث ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 سے متعلق آن لائن میٹنگ ملتوی کرنے کے حوالے سے تمام فرنچائزز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز

پاکستان میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے۔ تجویز کا مقصد پاکستان میں قیام کے دوران بھارتی ٹیم کا …

Read More »