ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب …
Read More »محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے …
Read More »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان ایونٹ کا پہلا میچ جیتنے میں ناکام
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہلنبیور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 2-2 گول سے برابر ہوگیا، قومی ٹیم 0-2 صفر کی برتری حاصل کرنے کے باوجود …
Read More »ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے
پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں میڈل لینے کی امید کے ساتھ آج میدان میں اتریں گے۔ پیرس میں جاری اولمپک گیمز میں قومی ہیرو پول بی میں بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے ساتھ فائنل راؤنڈ کوالیفائی کرنے کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے اور گروپ …
Read More »اولمپکس میں پاکستان کیلئے 32 سال بعد گولڈ میڈل لانے کی امید
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس گیمز میں 3 دہائیوں بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل لانے کے لیے اپنی فٹنس پر توجہ دینے کے ساتھ بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1992 کے اولمپکس کے بعد سے اب تک کسی بھی رنگ کا تمغہ نہیں جیتا …
Read More »ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک میں ایک ہی تاریخ کو منعقد کیا جائے، ایم ڈی کیٹ کا …
Read More »پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
پاکستانی تن سازوں نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلرز جیت لیے۔ ہنگری میں ہونے والی یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے چاندی اور شہزاد قریشی نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام کی …
Read More »کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور …
Read More »ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس
سوشل میڈیا صارفین نے ہم اسٹائل ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کی بولڈ لباس میں ویڈیوز وائرل ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ایوارڈز منتظمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہم اسٹائل ایوارڈز 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب سندھ کے دارالحکومت کراچی میں منعقد ہوا، جس میں …
Read More »فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان ہوگا
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے 13 سال بعد ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ گزشتہ روز لیگ کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول …
Read More »