پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ …
Read More »شان مسعود نے اسپنر کو نہ کھلانے کی غلطی تسلیم کرلی
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے …
Read More »بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع …
Read More »