google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 1st T20 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: 1st T20

پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔  ہدف کے تعاقب میں کپتان محمد رضوان نے 62 گیندوں پر 74 رنز بنائے لیکن ٹیم کو جتوا نہ پائے۔ پاکستان کے7 کھلاڑی …

Read More »

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کےپہلے میچ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب …

Read More »

پہلا T20: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقاآج کھیلا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا  ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے …

Read More »

پہلے ٹی 20 میں پاکستان کا شاندار آغاز، زمبابوے کو 57رنز سے شکست

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں ہونیوالے 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ ہدف …

Read More »

پاک زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا. زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی نسبتاً کم تجربہ کار ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں آج سے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا آغاز کرے گی۔ میچ …

Read More »

پہلا T20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20 آج برسبین میں ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، لیکن شائقین کے لیے بری خبر یہ کہ برسبین میں بارش سے میچ متاثر …

Read More »