ورلڈ کپ 2026: برازیل، امریکا، مراکش اور پیراگوئے کی فتوحات
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں کھیلے گئے اہم مقابلوں میں برازیل، امریکا، مراکش اور پیراگوئے نے کامیابی حاصل کر کے اپنے اپنے گروپس میں اہم پوائنٹس سمیٹ لیے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں کھیلے گئے اہم مقابلوں میں برازیل، امریکا، مراکش اور پیراگوئے نے کامیابی حاصل کر کے اپنے اپنے گروپس میں اہم پوائنٹس سمیٹ لیے۔
بیلجیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دے دی۔
برمنگھم میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچوں میں ارجنٹینا، فرانس اور ناروے نے اہم کامیابیاں حاصل کر لیں، جبکہ آسٹریا اور اردن کے درمیان مقابلہ برابر جاری ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ مرحلے کے دلچسپ مقابلوں میں ایران، سعودی عرب اور مصر نے اپنے اپنے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ برابر کر دیے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوراساؤ کو 1-7 سے شکست دے دی، جبکہ نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو 0-1 سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 64 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔
یورپی دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار رہیں اور بیلجیئم کے ہاتھوں 7-1 کی بھاری شکست کے بعد اسپین نے بھی قومی ٹیم کو 5-1 سے زیر کر لیا۔ دونوں میچز بیلجیئم کے Belfius Hockey Arena میں کھیلے گئے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ون کے اہم مقابلے میں بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنا لیے۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں روایتی حریف بھارت اور پاکستان گروپ ون کے اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے، جہاں آسٹریلیا نے ترکیہ کے خلاف برتری حاصل کر لی جبکہ برازیل، مراکش، قطر اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مقابلے برابر رہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ سفر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں میزبان ممالک نے میدان اور افتتاحی تقریبات دونوں میں شاندار تاثر چھوڑا۔
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2026 کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ ہوا، جہاں میزبان میکسیکو اور جنوبی کوریا نے اپنے اپنے میچ جیت کر ایونٹ میں کامیاب آغاز کیا۔
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2026 کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریبات کا آغاز آج 11 جون سے ہوگا، جہاں تاریخ میں پہلی بار تین میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو الگ الگ افتتاحی تقریبات کے ذریعے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کا استقبال کریں گے۔
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 10 جون 2026 کو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں اور امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں فٹبال کا جنون اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
London میں ویمنز کرکٹ کے عالمی ایونٹ کی تیاریوں نے اُس وقت نیا جوش پکڑ لیا جب مختلف ممالک کی خواتین ٹیموں کے کپتان ICC Women's T20 World Cup 2026 کی ٹرافی لانچ تقریب
رولانڈ گیرس ٹینس ٹورنامنٹ میں پولینڈ کی 24 سالہ کھلاڑی ماجا چوالنسكا نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ عالمی رینکنگ میں 114ویں نمبر پر موجود اس بائیں ہاتھ کی ٹینس کھلاڑی نے کوالیفائنگ راؤنڈز سے آغاز
فٹبال کے شائقین کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، 11 جون سے شروع ہو رہا ہے جو 19 جولائی تک جاری رہے گا۔
پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن اور تیسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔