فیفا ورلڈ کپ: کینیڈا کی جنوبی افریقہ کو شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان سمیت سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے اہم میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کا باقاعدہ آغاز آج جنوبی افریقہ اور کینیڈا کے درمیان راؤنڈ آف 32 کے پہلے مقابلے سے ہوگا
سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے معروف میزبان تابش ہاشمی کے شو "ہنسنا منع ہے" میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، کرکٹ کیریئر، کپتانی اور ذاتی زندگی سے جڑی دلچسپ یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے میچز میں ارجنٹینا، انگلینڈ، کروشیا اور کانگو نے کامیابیاں حاصل کیں
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے یورپی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں میزبان انگلینڈ نے گرین شرٹس کو 7-0 سے شکست دے دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا اختتام فتح کے ساتھ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے گروپ مرحلے کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ اب تک 48 میں سے 28 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے، یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے مزید دلچسپ مقابلوں میں اسپین، بیلجیم، فرانس اور سینیگال نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، جبکہ مصر اور ایران کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ برابر رہا۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور مایوس کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو 7 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مزید سنسنی خیز مقابلوں میں ترکیہ، نیدرلینڈز، ایکواڈور اور آئیوری کوسٹ نے کامیابیاں حاصل کر لیں، جبکہ جاپان اور سویڈن کے درمیان میچ برابر رہا۔
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں پرتگال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی، جبکہ انگلینڈ اور گھانا کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 میں ہاکی کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلہ بھارت کے نام رہا، جس نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 113 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ویمن ٹیم آج گروپ مرحلے کے اپنے اہم میچ میں طاقتور آسٹریلیا ویمن کے مدمقابل ہوگی۔ یہ مقابلہ لیڈز میں مقامی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے جبکہ پاکستان وقت کے مطابق رات 10:30 بجے شروع ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اہم میچز میں فرانس، ارجنٹینا، ناروے اور الجزائر نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے اگلے مرحلے کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچز میں مصر نے نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی، جبکہ اسپین نے سعودی عرب کو 4-0 سے ہرا کر اپنی برتری ثابت کر دی۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچز میں جرمنی، نیدرلینڈز اور جاپان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم نتائج حاصل کیے، جبکہ ایکواڈور اور کوراساؤ کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بنگلہ دیش ویمن نے گروپ ون کے اہم میچ میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے یورپی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اسپین نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے کر گرین شرٹس کی ایک اور ناکامی رقم کر دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں پاکستان ویمن اور بنگلہ دیش ویمن کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ 20 جون کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
عالمی ہاکی کے سب سے بڑے مقابلوں میں شمار ہونے والی پاکستان اور بھارت کی روایتی حریفانہ سیریز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں دونوں ٹیمیں ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے تحت لندن میں آمنے سامنے ہوں گی۔