تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر
پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تیسرا میچ بھیبارش کی نذر ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔

Aftab Maken
پاکستان کا آج آخری مقابلہ سری لنکا
پاکستان

پاکستان کا آج آخری مقابلہ سری لنکا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Aftab Maken
تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری
پاکستان

تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Aftab Maken
ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان ایونٹ سے باہر
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان ایونٹ سے باہر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم جنوبی افریقا کے خلاف ایک بڑی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22ویں میچ میں جنوبی افریقا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایک یکطرفہ مقابلے میں 150 رنز سے زیر کر دیا۔

Aftab Maken
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پاکستان

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے مضبوط پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی پہلی اننگز 333 رنز پر مکمل ہوئی جبکہ جنوبی افریقہ نے جواب میں کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

Aftab Maken
جنوبی افریقہ کے خلاف آج اہم ورلڈ کپ معرکہ
پاکستان

جنوبی افریقہ کے خلاف آج اہم ورلڈ کپ معرکہ

کولمبو کے رِمڈذہ اسٹیڈیم میں آج آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا اہم مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

Aftab Maken
نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز کا آج ٹکراؤ
پاکستان

نیوزی لینڈ اور پاکستان ویمنز کا آج ٹکراؤ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 19ویں میچ میںآج نیوزی لینڈ ویمنز اور پاکستان ویمنز ٹیمیں کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

Aftab Maken
ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی
شہر

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی

وفاقی حکومت نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سےاولمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد کی گئی تاحیات پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

Aftab Maken
پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں
پاکستان

پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 16 وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔

Aftab Maken
لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز 313 رنز
پاکستان

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز 313 رنز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے افتتاحی دن قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے۔

Aftab Maken
قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ کے لیے ٹیم پُرعزم: شان مسعود
پاکستان

قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ کے لیے ٹیم پُرعزم: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے مکمل تیاری اور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Aftab Maken