’کیس نمبر 9‘: ریپ کو عزت نہیں، جرم سمجھنے کی اپیل
معروف اینکر پرسن اور صحافی شاہ زیب خانزادہ، جو طویل عرصے سے سیاسی و سماجی موضوعات پر اپنے تجزیاتی پروگراموں کے ذریعے جانے جاتے ہیں
معروف اینکر پرسن اور صحافی شاہ زیب خانزادہ، جو طویل عرصے سے سیاسی و سماجی موضوعات پر اپنے تجزیاتی پروگراموں کے ذریعے جانے جاتے ہیں
پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد حکام نے طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ملک گیر احتجاجی مارچ نے تیسرے روز بھی پنجاب بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، خصوصاً راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔
جدید طرزِ زندگی نے انسان کے سونے جاگنے کے انداز کو بھی بدل دیا ہے۔ آج کے دور میں نرم گدے، موٹے تکیے اور آرام دہ بستر آرام کی علامت سمجھے جاتے ہیں
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں کریں گے۔
ڈرامہ سیریل خئی کی شاندار کامیابی کے بعد معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنے نئے پروجیکٹ کیس نمبر 9 کے انتخاب کی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔
کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے مکمل تیاری اور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کرپٹو کونسل کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع ریگولیٹری اور عملی فریم ورک تیار کرنا ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 2025-27 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف دو میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔
دنیا بھر میں بڑھتی مصروفیات اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے انسان کے سونے جاگنے کے قدرتی نظام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے سمندری حدود میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں سے 132,564 لیٹرایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پکڑ لیا، جسے سمندری راستے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔
پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مشہور فوٹوگرافر عمر سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی مبینہ دوسری اہلیہ حنا امان دراصل ان کے پروڈکشن ہاؤس "بگ بینگ پروڈکشنز" کی اصل فیصلہ ساز ہیں۔
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر مختلف مقامات سے راستے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ ریڈ زون کے چاروں داخلی راستے مکمل طور پر سیل کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے (Staff-Level Agreement) میں تاخیر ہوگئی ہے
آج کے مصروف طرزِ زندگی میں دیر تک جاگنا اور رات گئے کھانا کھانا عام بات بن چکی ہے۔ دفتر، تعلیم یا روزمرہ کے دیگر مصروفیات کے باعث لوگ اکثر رات دیر سے کھاتے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ معمول وقتی طور پر تو بے ضرر دکھائی دیتا ہے، مگر طویل مدت میں یہ جسمانی صحت پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم جال نہ ہلا سکی۔
نیپرا نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے الزام میں 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔
وفاقی حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بڑھتی سیاسی کشیدگی میں کمی کے آثار پیدا ہو گئے ہیں۔