آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن مقابلہ
آج جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک اہم اور فیصلہ کن میچ کھیلا جا رہا ہے۔
آج جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک اہم اور فیصلہ کن میچ کھیلا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اپنے دوہری جائزہ مشن کو اسٹاف لیول معاہدے (SLA) کے بغیر مکمل کر لیا ہے۔
کیلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی غذائیت، ذائقے اور آسان دستیابی کے باعث ہر عمر کے افراد کی خوراک میں خاص مقام رکھتا ہے۔
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کی فٹبال ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں کے ویزوں کا اجرا بھی جلد متوقع ہے۔
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے، گٹھ جوڑ اور مارکیٹ میں مسابقت کو متاثر کرنے کے الزام میں عائشہ اسٹیل ملز لمیٹڈ اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ کو کارٹلائزیشن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔
پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں کمی پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تشویش ظاہر کر دی ہے، اور اگر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی رجحان برقرار رہا تو حکومت پر نئے ہنگامی ریونیو اقدامات نافذ کرنے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
کولمبو میں جاریویمنز ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
ذیابیطس، ایک دائمی بیماری جو جسم میں بلڈ شوگر (glucose) کے عمل کو متاثر کرتی ہے، پاکستان میں نوجوان آبادی میں تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے۔
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن اشتہارات اور جھوٹی تشہیری مہمات کے خلاف باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے کھاد پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کو دگنا کر کے 10 فیصد کرے اور زرعی ادویات، یعنی پیسٹی سائیڈز پر 5 فیصد ایف ای ڈی نافذ کرے۔
وزیراعظم آفس نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے نامزد افراد کی فہرست پر نظرثانی کا حکم دیا ہے، جب خفیہ اداروں نے دو ناموں پر مفادات کے ٹکراؤ اور تعلق داری کے خدشات ظاہر کیے۔ ان افراد کے وفاقی وزیر پیٹرولیم کے ساتھ قریبی روابط کی نشان دہی کی گئی تھی۔
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر کسی فرد کی بے چینی (انگزائٹی) منفی خیالات، غلط عقائد یا ماضی کے تجربات سے جڑی ہو، تو سائیکو تھراپی — یعنی بات چیت پر مبنی نفسیاتی علاج — ذہنی سکون اور مکمل شفا کی جانب مؤثر قدم ہو سکتا ہے۔
کولمبو میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے اہم میچ میں بھارت ویمن ٹیم نے پاکستان کے خلاف 50 اوورز میں 247 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف ملا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی اور مقبول ترین کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے اتوار کے روز ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر عالمی مالیاتی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا کی سرکردہ کمپنی سام سنگ ایک بار پھر فولڈ ایبل فونز کی جدت میں نیا سنگ میل عبور کرنے جا رہی ہے۔
معروف اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل کی مزاح سے بھرپور ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب محظوظ کیا ہے، جس میں ثنا نے شوہر کو "اشاروں پر نچانے" کا دعویٰ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز اپنایا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے
خیبرپختونخوا کی حکومت اور گورنر کے مابین ایڈورڈز کالج پشاور کے انتظامی کنٹرول پر اختلافات خطرناک حد تک شدت اختیار کر گئے ہیں۔
کولمبو میں ہونے والے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جہاں صرف کھیل نہیں بلکہ ماحول، روایت، اور سیاسی اشارے بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔