ایم ڈی کیٹ 2025: 'پری ہاک تجزیہ' لازمی قرار
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام جامعات کو امتحان سے قبل ’پری ہاک تجزیہ‘ (Pre-Hoc Analysis) کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔