پاکستان کی محتاط بیٹنگ، پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔
برطانیہ میں زیرِ آزمائش گیلیری ٹیسٹ نے 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں مؤثر نتائج دیے، این ایچ ایس ٹرائل کے مطابق یہ خون میں کینسر خلیوں کے ڈی این اے کے نشانات علامات سے قبل ہی پہچان لیتا ہے۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے 19ویں میچ میںآج نیوزی لینڈ ویمنز اور پاکستان ویمنز ٹیمیں کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ خشک انجیر اور زیتون کے تیل کا امتزاج انسانی جسم کے لیے بے شمار طبی فوائد رکھتا ہے، اگرچہ اس مخصوص امتزاج پر براہِ راست سائنسی تحقیق محدود ہے
عالمی کریپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں جمعہ 17 اکتوبر 2025 کوبِٹ کوائن (Bitcoin) کی قیمت اچانک 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گئی اور 103,300 ڈالر تک پہنچ گئی
پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد پولیس کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے نتیجے میں گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار سینسیٹیو پرائس انڈیکیٹر (SPI) میں 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے آج (جمعہ) کے متوقع احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں اور مجموعی طور پر 42 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹی) کو واجب الادا 72 ارب روپے کے ایکسیس پروموشن کنٹریبیوشن (APC) واجبات سے متعلق تنازع میں اپنی ذمہ داری سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
کے۔الیکٹرک (KE) کے حصص کی ممکنہ فروخت کے معاملے پر سعودی کمپنی ال جمیع پاور لمیٹڈ اور ایشیا پیک گروپ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔
آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی فہرست مکمل ہو گئی ہے
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پروٹین کا استعمال انسانی صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہو سکتا ہے جتنا اس کی کمی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
موسمِ خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں نزلہ، زکام، بخار اور فلو کے مریضوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگلے دو ہفتے موسمی بیماریوں کے پھیلاؤ کے لحاظ سے نہایت اہم ہیں۔
حکومتِ پاکستان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے
کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا میچ ایک بار پھر بارش کی نذر ہو گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، جس کے مطابق ٹیکس دہندگان اب 31 اکتوبر 2025 تک اپنے گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔
امریکا میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا روزانہ استعمال بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور دماغی صلاحیتوں کو متاثر کر رہا ہے
ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا
سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث جانے جاتے ہیں
پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کا یہ مرحلہ انتہائی اہم ہے کیونکہ گرین شرٹس اب تک ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں جیت سکیں۔
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ اوّل (11ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بدھ کے روز کر دیا۔