تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی حکومتی پیشکش
پاکستان

عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی حکومتی پیشکش

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو پارٹی کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ان کی بنی گالا رہائش گاہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔

Aftab Maken
شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید
شہر

شزا فاطمہ پر حکومتی اراکین کی سخت تنقید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے اجلاس میں حکومتی اراکین نے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی ٹی میں ترقی کے بلند دعوے تو کرتی ہے مگر عوام اب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

Aftab Maken
تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری
پاکستان

تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Aftab Maken
سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر برطرف
پاکستان

سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر برطرف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238.421 ارب روپے مالیت کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں غفلت برتنے پر عہدے سے ہٹا دیا۔

Aftab Maken
خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان
پاکستان

خواجہ سرا سے نکاح کے معاملے پر بیان

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مختلف سماجی و مذہبی موضوعات پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خواجہ سراؤں سے نکاح کے حوالے سے واضح مؤقف اختیار کیا۔

Aftab Maken
بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
پاکستان

بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو ستمبر 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی مد میں ایک درخواست جمع کرائی ہے، جس میں ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 37 پیسے فی یونٹ تک سستی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Aftab Maken
ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان ایونٹ سے باہر
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان ایونٹ سے باہر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم جنوبی افریقا کے خلاف ایک بڑی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22ویں میچ میں جنوبی افریقا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایک یکطرفہ مقابلے میں 150 رنز سے زیر کر دیا۔

Aftab Maken
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پاکستان

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے مضبوط پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی پہلی اننگز 333 رنز پر مکمل ہوئی جبکہ جنوبی افریقہ نے جواب میں کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

Aftab Maken
طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے لیے اہم ترین طورخم تجارتی گزرگاہ دوبارہ کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق عملہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ کارگو کلیئرنس کے لیے اسکینر اور دیگر انتظامات بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔

Aftab Maken
جنوبی افریقہ کے خلاف آج اہم ورلڈ کپ معرکہ
پاکستان

جنوبی افریقہ کے خلاف آج اہم ورلڈ کپ معرکہ

کولمبو کے رِمڈذہ اسٹیڈیم میں آج آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا اہم مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

Aftab Maken
محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی
پاکستان

محکمہ موسمیات کی بارش اور سرد موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں موسم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑی مقامات پر سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken