مولانا فضل الرحمان کا سولو فلائٹ کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہی ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ ان کا 9مئی کے حوالے سے مقدمہ فوجی عدالت میں چلے۔
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پر جاری مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم ہو گئے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دبانے کے لیے ملک کو تباہ کیا جا رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں آپ جو کر رہے ہیں اس سے ملک اور ادارے تباہ ہو رہے ہیں،
شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں خاتون کے لباس پر اعتراض پر ارکان پارلیمنٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔
نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔
سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ پنجاب جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لیے لیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔
عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا جس پر میری سابق سپہ سالار سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔