عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: اڈیالہ جیل اہلکاروں کی کڑی نگرانی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی بھی آج 78 ویں یومِ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔
ملک بھر میں آج 78واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت کام کرتے ہوئے ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے بہت بھاری ہوں گے۔ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔
مصطفٰی کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پورے پاکستان کو معاشی قرضوں سے آزاد کراسکتا ہے لیکن ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کے بچے گٹر میں گر کر مررہے ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا،
پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔
تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر، ابراہیم سالم الزعابی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔
اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل کو کچھ پتا ہی نہیں۔
سی سی پی نے گُمراہ مارکیٹنگ پر ملٹی نیشنل کمپنی پر 6 کروڑ رُوپے جُرمانہ عائد کر دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اس نے اپنا پلانٹ بند کردیا ہے کیوں کہ حکومت نے بندرگاہ پر موجود سی کے ڈی کٹس جاری کرنے سے انکار کیا ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔
مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔
وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس(پی اے ایس) کے راشد لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔