عمران خان کا مشروط معافی مانگنے کا اعلان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 4 دن سے حکومتی کمیٹی تلاش گمشدہ ہے۔ مشاروت کر کے فیصلہ کروں گا کہ دھرنا یہاں سے 7 یا 8 اگست کو آگے بڑھانا ہے۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ دھرنا جاری رہے گا اور احتجاج بھی جاری رکھا جائے گا، مذاکرات کا دوسرا دور کل یا پرسوں ہوگا، حکومت کو سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و معروف کرکٹر، بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصویریں شیئر کی ہیں۔
مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔
پیپلز پارٹی بلوچستان میں شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں جس پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ملک میں پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھرشدت اختیارکرگیا۔ لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہونے سے پاسپورٹس کابیک لاگ ختم ہونے کے بجائے بڑھنے لگاہے۔
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔
مسلسل دو بار اضافے کے بعد یکم اگست سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 روپے اور 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر کئی مقامات کنٹینرز لگا کر سیل کردیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے ڈی چوک سے جماعت اسلامی کے 4 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔
مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف کل سے شروع ہونے والے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا،
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے گرینڈ کلین اپ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد مسلح مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔
لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سمیت دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔