عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں‘
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں‘
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کا بل غریب لوگوں کیلئے ہی نہیں ہر ایک کیلئے مصیبت بن چکا، ہم نے اپنے دور میں لوڈشیڈنگ ختم کی، بجلی کا نرخ بھی کنٹرول میں رکھا۔
دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں اپنے شوہر کو طلاق دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے،
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، جس میں تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔
سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکمران اور شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شوہر کو طلاق دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔ مشرقی بلوچستان کے چند مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔
پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔
رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز بنوں چھاؤنی میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 اہلکار شہید ہوگئے،
بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا،
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
وفاقی وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کے بنیادی اضافی اہداف کو پورا کرنے کے لیے فنڈز کے بیک لوڈڈ ریلیز کے ذریعے ترقیاتی اور جاری اخراجات کی وفاقی فنانسنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میڈیا کی عدم موجودگی میں جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مزاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری 3 شرائط ہیں۔