حکومت نےگندم کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردی
وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت نےگندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے سال 2024کے جماعت نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔
ٹی وی میزبان عائشہ جہانزیب نے کہا ہے کہ ان کے ٹی وی پروگرام میں موٹیویشنل اسپیکر اور اسکالر ساحل عدیم نے درست بات کی لیکن انہوں نے غلط لفظ کا انتخاب کیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔
ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کا کوئی حق رکھتا ہے تو وہ نواز شریف ہیں، ایک سال پہلے انہیں بتادیا تھا الیکشن نہیں لڑ پاؤں گا۔
گزشتہ چند سالوں سے واٹس ایپ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس میں صارفین کو مختلف طریقوں سے جعل سازی میں پھنسا کر مالی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور، مری سمیت پشاور اور مضافاتی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔
قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے آپریشن عزم استحکام پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز زیر غور ہے،
پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، پارٹی قیادت نے صوبہ پنجاب کے تمام کارکنان کو جلسے میں شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں رہ کر پارٹی گروپنگ ختم کرنے کی کوشش کے آگے جیل انتظامیہ آڑے آگئی،
جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
بانی تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک ہے نہ ہی کوئی بڑے اختلافات ہیں‘ میں نے دونوں گروپوں کو جمعرات کو بلایا ہے۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔
ریکارڈ ہجرت کو محدود کرنے کی کوشش میں، آسٹریلوی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کے لیے اپنی ویزا فیس کو دوگنا کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی پہلے توشہ خانہ کیس میں حراست اور مقدمے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف سائفر کیسز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے تاشقند کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ''میڈ ان پاکستان نمائش'' میں حصہ لیا۔