تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔

Aftab Maken
حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹو
پاکستان

حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر دیکھیں گے۔

Aftab Maken