تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

وطن واپسی کے موقع پر بھارتی وزیرخارجہ کا بہترین مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ
پاکستان

وطن واپسی کے موقع پر بھارتی وزیرخارجہ کا بہترین مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر واپس روانہ ہوگئے اور انہوں نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران بہترین مہمان نوازی پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Aftab Maken
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے: شہباز شریف
پاکستان

افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے: شہباز شریف

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان صرف خواہش نہیں بلکہ ضرورت ہے اور عالمی برداری سے افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کے لیے مدد کرنے کا مطالبہ کیا۔

Aftab Maken
پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں، ملک میں انصاف کے نظام میں بہتری لانے کے لیے وفاقی آئینی عدالت قائم کرنی ہوگی۔

Aftab Maken
نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری
پاکستان

نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلبرگ میں واقع نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ ریپ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ اس معاملے پر دو پہلو سامنے آرہے ہیں۔ ایک طرف کالج کی طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور واقعہ پر کنال روڈ پراحتجاج کرکے شاہراہ بند کردی۔

Aftab Maken