google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 94
جمعہ , اپریل 4 2025

Recent Posts

عبدالحسیب پرہراسانی الزامات ثابت: ملازمت سے برخاست

ملاکنڈ یونیورسٹی کے لیکچرار عبدالحسیب پر ہراسانی کے الزامات ثابت ہوگئے، اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر سینڈیکیٹ نے ملازمت سے برخاست کردیا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی نے لیکچرارعبدالحسیب کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے، لیکچرار پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام تھا، فیصلہ سنڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ لوئر دیر …

Read More »

ملک بھرمیں رمضان المبارک کا آغاز

ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا گیا، پہلا روزہ کل بروز اتوار 2 مارچ 2025 کو ہوگا۔ آج نماز عشا کے بعد پہلی تراویح اور کل پہلی سحری ہوگی۔ مساجد میں خصوصی عبادات کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں …

Read More »

نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں

افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت …

Read More »