google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 91
جمعرات , اپریل 3 2025

Recent Posts

ملک بھرمیں رمضان المبارک کا آغاز

ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا گیا، پہلا روزہ کل بروز اتوار 2 مارچ 2025 کو ہوگا۔ آج نماز عشا کے بعد پہلی تراویح اور کل پہلی سحری ہوگی۔ مساجد میں خصوصی عبادات کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں …

Read More »

نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں

افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت …

Read More »

ٹی سی پی کے قابل وصول واجبات 308 ارب روپے تک جاپہنچے

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے قابل وصول واجبات 28 فروری 2025 تک 308 ارب روپے تک پہنچ گئےجس کی وجہ مختلف سرکاری اداروں بشمول پاک بحریہ کی عدم ادائیگیاں ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں ٹی سی پی بینکوں کو یومیہ کروڑوں روپے …

Read More »