google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 83
جمعہ , اپریل 4 2025

Recent Posts

15وفاقی وزارتیں سی ایف او کے بغیر کام کررہی ہیں : آڈیٹر جنرل کا پی اے سی میں انکشاف

پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے بتایاکہ15 وزارتیں بغیر سی ایف او کے چل رہی ہیں جبکہ کمیٹی نے چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن سے ایک ارب سے زائد کی اسپاٹ خریداری پر سوالات کیے گئے۔ پی اے سی کا اجلاس جنید اکبر کی زیرصدارت گزشتہ روزہوا، جس میں …

Read More »

آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ: وزارت توانائی اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات جاری

حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، جس میں  بین الاقوامی مالیاتی …

Read More »

4 سال سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے تجربے سے سیکھ رہا ہوں

پاکستانی ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن مقدس مہینے کا ایک اہم حصّہ بن گئی ہے۔ ماہِ رمضان میں پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن نشر کرتے ہیں جن میں اکثر مذہبی اسکالرز اور مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ ان نشریات کا مقصد ہمدردی، خیرات اور روحانیت کی اقدار …

Read More »