google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 78
جمعہ , اپریل 4 2025

Recent Posts

پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس بسایا: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس بسایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس بسانے میں جنرل باجوہ کا بھی کردار تھا، فیض …

Read More »

افغانی اور پاکستانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کا امکان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے سفری پابندی کے حکم کے تحت افغانستان اور پاکستان کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ تین ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے خدشات کے جائزے کی بنیاد پر کیا جارہا ہے، اس اقدام سے خصوصی …

Read More »

عاقب جاوید ایک جوکر ہے: جیسن گلیسپی

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈکوچ عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جیسن گلیسپی …

Read More »