google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 72
جمعہ , اپریل 4 2025

Recent Posts

حکومت کا آئی ایم ایف کا کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار 

پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا ہے، آئی ایم ایف یہ مطالبہ فوسل فیول کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے کر رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے …

Read More »

عورت مارچ ڈی چوک ریلی: ریڈ زون جانے والے راستے بند

اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ انتظامیہ سے باضابطہ اجازت نہ ملنے کے باوجود آج (ہفتہ) کو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک تک ریلی نکالیں گے۔ جس کے بعد پولیس نے ریڈ زون جانے والے راستوں …

Read More »

جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی)  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا، بیرسٹر …

Read More »