google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعہ , جنوری 10 2025

Recent Posts

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف

کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ قانونی طور پر 50 ہزار سے کم کمانے والے ٹیکس سے …

Read More »

آئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی (ف) سے رابطہ

پیپلزپارٹی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کیساتھ رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے جے یوآئی کے رہنما کامران مرتضی سے رابطہ کرکے جے یوآئی سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی درخواست کی ہے اورکہا ہے اپنا مسودہ …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے موبائل فون سمیت مختلف ڈیوائسز برآمد کرلی گئی ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »