google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعرات , جنوری 9 2025

Recent Posts

878 شرپسند گرفتار کیے، علی امین گنڈاپور گرفتار نہیں: آئی جی اسلام آباد

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ علی امین پولیس کی حراست میں نہیں۔ 120 افغان شہریوں سمیت 878 شرپسند گرفتار کیے جاچکے ہیں، ہمارا ایک جوان شہید ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی علی ناصر رضوی نے …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پولیس یا کسی اور ادارے کی حراست میں نہیں: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس کو مطوب ہیں، ہم نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے لیکن وہ ابھی پولیس یا کسی اور ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔ …

Read More »

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔ وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن  میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔  وزارت داخلہ کے اعلامیے میں …

Read More »