google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 37
جمعرات , اپریل 3 2025

Recent Posts

دانش تیمور کے چارشادیوں کے بیان پر مداحوں کی تنقید

پاکستانی اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کی جوڑی ہمیشہ مداحوں کی پسندیدہ رہی ہے، اور ان کا رومانس اکثر خبروں کی زینت بنتا ہے۔ تاہم، حال ہی میں دانش کے ایک متنازعہ بیان نے انہیں سرخیوں میں ڈال دیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند

بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مسودہ شیئر

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا۔ پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ بھی شیئر کردیا …

Read More »