google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 1477
جمعہ , اپریل 4 2025

Recent Posts

ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا،  327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اسپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن ملک محمد احمد خان اور سنی اتحاد کے احمد خان بھچر مدمقابل ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سیکورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئے گااورعید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق عید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔ اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی …

Read More »