google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

Recent Posts

مخصوص نشستوں کا فیصلہ، ای سی پی کل فل بینچ میں سماعت کے بعد کریگا

الیکشن کمیشن آف پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ بینچ میں سماعت کے بعد کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر آج فیصلہ نہ کر سکا الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص …

Read More »

نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان پر نہ آنے کا خدشہ

دورہ پاکستان کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخیں متصادم ہیں اور نیوزی لینڈ اپنے کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگی کیونکہ اس کے زیادہ تر کھلاڑی …

Read More »

مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا، پاکستان پیپلزپارٹی کے نادر مگسی جو جیپ ریلی میں شرکت کی وجہ سے حلف نہیں لے سکے تھے، ان کا حلف لیا گیا۔ پولنگ …

Read More »