google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
جمعہ , مارچ 14 2025

Recent Posts

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو مسلسل چھٹی بار 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری بیان کے مطابق اپنے آج کے اجلاس میں اس فیصلے تک پہنچنے کے حوالے سے کمیٹی نے …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کی چیمپیئن

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160 …

Read More »

بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح پرامید ہیں اور بھارت کی جانب سے بھی مثبت تاثر سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محسن نقوی نے کہا …

Read More »