google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
ہفتہ , مارچ 15 2025

Recent Posts

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے …

Read More »

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی …

Read More »

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری …

Read More »