google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Home - UrduLead - Page 110
جمعرات , اپریل 3 2025

Recent Posts

چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروب ’بی‘ کا اہم میچ منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے بعد گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 2، 2 …

Read More »

عمران خان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عہدوں پر سفارشی لوگوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی۔ بانی پی …

Read More »

پی اے سی نے حکومت بلوچستان اور 300 بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سب سے بڑے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب کر لی جبکہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کا بھی ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں خالد مگسی نے کہا کہ سب سے بڑی ڈیفالٹر حکومت …

Read More »