قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے
مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔
مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ میک اپ کی مصنوعات جیسے لپ اسٹک، بلش اور فیک نیلز کا مستقل استعمال خواتین میں جوانی کے بعد دمہ (asthma) لاحق ہونے کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔
یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے نیچر پارٹنر جرنلز میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ سائلوسن انسانی جلد اور پھیپھڑوں کے خلیات کی عمر کو بڑھانے میں 50 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔
دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی اور مشینوں نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے وہیں بیشتر افراد ان آسانیوں کے سبب سستی کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔
اگر آپ قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہوں لیکن پیچیدہ ڈائٹس یا مہنگے سپلیمنٹس سے بچنا بھی ہو تو خوش ہو جائیں ۔ کیونکہ آپ کی کچن میں موجود ایک سادہ سی چیز بہت بڑۓ کام کر سکتی ہےاور وہ ہے ادرک۔
اکثر افراد نیند کے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں، انہیں چاہنے کے باوجود بھی نیند نہیں آتی۔ وہ نیند لانے کے لیے مختلف جتن کرتے ہیں، جن میں قدرتی طریقے بھی شامل ہیں۔
ہلدی کو ”گولڈن مسالا“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہماری ثقافت میں اہمیت رکھتی ہے۔ ہلدی نہ صرف ہمارے کھانوں کی لذت اور رنگ کی کوالٹی بڑھاتی ہے بلکہ اسے شادیوں میں خوشی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
پیدل چلنے کے دوران صرف تھوڑا تیز چلنا آپکی صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے، ایسا کرنے سے بڑھتی ہوئی عمر میں آپکی صحت کو لاحق شدید نوعیت کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک خون کا ٹیسٹ ایسا بھی جس کی مدد سے دل کے دورے کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کولیسٹرول ہے تو آپ یقیناً غلط ہیں۔
امریکہ میں نکوٹین پاوچز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور یہ مصنوعات اب بچوں کی صحت کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہیں۔
طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں صدر پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ملک بھر میں تین برسوں کے لیے نئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کھولنے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ 5 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ پورے ملک میں ہوگا۔
بارشوں کے موسم میں پھل کھانا صحت کے لیے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے اور نقصان دہ بھی۔ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کون سے پھل کھا رہے ہیں اور انہیں کس طرح محفوظ یا استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔
ایک امریکی کمپنی نے موزی بیماری،ذیابیطس ٹائپ ون سے چھٹکارا دلاتا ’’ zimislecel‘‘نامی طریق علاج دریافت کر لیا.
برطانوی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے ویلز اور انگلینڈ میں تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونیوالوں کی عمریں 60 سال سے زائد ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
پی ایم ڈی سی ایک امریکی ادارہ کے تعاون سے ملک میں ڈاکٹروں اور اس شعبہ سے متعلق دیگر پروفیشنلز کی مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نئے نظام پر کام شروع کردیا ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے پہلے اور بعد کی دنیا میں ایک نمایاں فرق محسوس کیا گیا ہے، جس کا اظہار اگرچہ تقریباً ہر شعبہ میں ہوا لیکن صحت کے معاملہ میں یہ زیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے
حکومت پنجاب نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے استعمال ہونے والے ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اگر آپ کی آنکھوں میں جلن، خشکی یا خارش محسوس کر رہے ہیں تو گلاب کا پانی فوری سکون اور آرام دے سکتا ہے۔
بادام کا دودھ ایک صحت بخش اورمشہور متبادل ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو لیکٹوز عدم برداشت رکھتے ہیں یا جو ویگن (پودوں پر مبنی) خوراک کی طرزِ زندگی اختیار کرتے ہیں۔
عام طور پر سائیکلنگ کو صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزانہ سائیکلنگ کرنے سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے۔
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔