رجب بٹ اور سامیہ حجاب کی نامناسب ویڈیو وائرل
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامیہ حجاب کی ایک نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد دونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامیہ حجاب کی ایک نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد دونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اداکار عثمان مختار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی پیڈیٹریشن کا اپائنٹمنٹ لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے تھے لیکن ان کی اہلیہ نے اسے غیر ضروری قرار دے کر جانے سے انکار کردیا۔
پاکستانی سُپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان نے حال ہی میں آمنہ عیسانی اور حسن چوہدری کے شو'Something Haute' پر شرکت کی اور اس دوران اپنی لازوال آن سکرین کیمسٹری، مداحوں کی دیوانگی اور اپنی آنے والی فلم نیلوفر (Neelofar) کے بارے میں کھل کر بات کی۔
معروف ٹی وی اداکارہ فریال گوہر نے حال ہی میں مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں انکشافات کیے ہیں، خاص طور پر ان کی شادی اور طلاق کے حوالے سے۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔
ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسکول کے زمانے سے ہی معروف اداکار شان کی مداح ہیں اور آج بھی جب وہ انہیں دیکھتی ہیں تو ان کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔
معروف سوشل میڈیا شخصیت اور معالجہ ڈاکٹر نبیہ علی خان حال ہی میں اپنے نکاح کی تقریب کے باعث سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ان کا نکاح معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں تقریب کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے محفل کا رنگ بدل دیا۔
پاکستانی اداکار کامران جیلانی، جنہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ان دنوں وہ ڈرامہ “کیس نمبر 9” میں اپنی شاندار کارکردگی کے باعث ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے معروف اداکار محمود اختر نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے مغربی اثرات اور غیرملکی فنڈنگ کے ذریعے متعارف کیے جانے والے رجحانات پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس نے مداحوں کو حیران اور متاثر دونوں کیا۔
پاکستان کے نامور گلوکار، گیت نگار اور سابق بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے پہلی بار بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سے اپنے خاندانی رشتے کا انکشاف کیا ہے۔
معروف اداکارہ ماورا حسین ڈرامہ سیریل "جمع تقسیم" میں اپنے کردار لیلا کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
ترکی کے تاریخی ڈرامے "اورحان غازی" کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے شائقین کے لیے بڑی خبر — ماہرہ خان اور فواد خان کی طویل عرصے سے منتظر فلم "نیلوفر" کا مکمل میوزک البم ریلیز کر دیا گیا ہے
پاکستان کی معروف صحافی اور اینکر پرسن فرح یوسف نے اپنے شوہر، معروف میزبان اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے فیشن ڈیزائنر اور سماجی کارکن ماریہ بی کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں مختلف سماجی و مذہبی موضوعات پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خواجہ سراؤں سے نکاح کے حوالے سے واضح مؤقف اختیار کیا۔
اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو بردبار، احترام کرنے والا اور دکھاوا کرنے سے دور ہو۔
سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث جانے جاتے ہیں
پاکستانی اداکارہثروت گیلانی نے پہلی بار کھل کر ان وجوہات کا انکشاف کیا ہے جن کی بنا پر وہ ندیم بیگ کی آنے والی فلم “جوانی پھر نہیں آنی 3” کا حصہ نہیں بننا چاہتیں۔
پاکستان کے معروف تفریحی چینل ہم ٹی وی کے سالانہ 10ویں ہم ایوارڈز 2025 نے امریکی شہر ہیوسٹن، ٹیکساس میں شوبز انڈسٹری کے رنگوں، روشنیوں اور موسیقی سے بھرپور ماحول میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
معروف اینکر پرسن اور صحافی شاہ زیب خانزادہ، جو طویل عرصے سے سیاسی و سماجی موضوعات پر اپنے تجزیاتی پروگراموں کے ذریعے جانے جاتے ہیں