ڈرامہ ’پامال‘ میں مالکہ کی جدوجہد
پاکستانی ڈرامہ سیریل’پامال‘ نے ناظرین کے دل کو چھو لیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب کھو کر شوہر کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والی عورت بن جاتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ سیریل’پامال‘ نے ناظرین کے دل کو چھو لیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب کھو کر شوہر کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والی عورت بن جاتی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی شاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں، مگر ان کا بے باک انداز اکثر تنقید کی زد میں رہتا ہے۔
ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے 15 سال کے طویل وقفے کے بعد اپنی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز کر دی ہے۔
ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے مقبول پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل ’’جمع تقسیم‘‘ کیآخری قسط آج نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے غیرمعمولی پذیرائی ملی۔ اختتامی قسط میں مشترکہ خاندان کے تمام کرداروں نے ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کیا، دل کی کدورتیں ختم کیں اور مثبت انداز میں آگے بڑھنے کا عزم ظاہر کیا۔
پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایتکار اور فلم میکر عثمان مختار نے مقبول ڈرامہ سیریل پامال کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا ہے، جس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک اور دلکش انداز خاصی توجہ کا مرکز بنا۔
گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل 'پامال' کے ڈائریکٹر خضر ادریس نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عثمان مختار ڈرامے میں رومانوی سینز کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور ابتدا میں ان سینز سے انکار بھی کر دیا تھا۔
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی، جو میانوالی سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر مداحوں کو خوشخبری سنائی۔
یوٹیوب نے برطانوی ریئلٹی شو ’لو آئی لینڈ‘ کی طرز پر بنائے گئے پاکستانی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کو پاکستان میں دستیاب نہ ہونے کی پابندی عائد کر دی ہے۔
کئی برسوں کی رکاوٹوں اور ڈیجیٹل فارمیٹس کے بعد، پاکستانی تفریحی صنعت کی سب سے بڑی رات نے ایک بار پھر اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ واپسی کی۔
معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
جیو ٹی وی کا حالیہ ہٹ ڈرامہ "سانول یار پیا" اب تک 26 اقساط نشر ہو چکا ہے اور اب بھی پرائم ٹائم میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں شامل ہے۔
پاکستان کے مقبول ترین اور باوقار لکس اسٹائل ایوارڈز کی چوبیسویں سالانہ تقریب کے لیے نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب 11 دسمبر 2025 کو کراچی میں منعقد ہوگی۔
پاکستانی اداکارہ Hania Aamir، جو تقریباً 19.2 ملین انسٹاگرام فالوورز رکھتی ہیں اور متعدد کامیاب ڈراموں کا حصّہ رہی ہیں، آج ایک ویڈیو کی وجہ سے دوبارہ خبروں کی زینت بنی ہیں۔
معروف یوٹیوبر Ducky Bhai (سعد الرحمٰن) کو آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں نیب کی تحقیقاتی ایجنسی National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) کی تحویل سے عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔
پاکستان کے معروف اداکارفواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر آج ریلیز کر دی گئی، جس نے ریلیز کے ساتھ ہی شائقین اور فلمی حلقوں میں غیر معمولی جوش پیدا کر دیا ہے۔
رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نئی وائرل ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ویڈیو بیرونِ ملک ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ان کی اوور ایکٹنگ صارفین کی تنقید کا باعث بنی۔ رجب بٹ کی ویڈیوز اکثر متنازع انداز اور غیر معمولی ردِعمل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دیتی ہیں۔
ڈاکٹر نبیہ علی خان، جو ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا پر مؤثر آواز رکھنے والی شخصیت ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے فوراً بعد شدید دباؤ اور تنقید کے باعث وہ ایک موقع پر حارث کھوکھرسے علیحدگی پر سنجیدگی سے غور کر رہی تھیں۔
اداکارہ نمرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تین بہنوں کے بعد پیدا ہوئیں اور گھر میں بیٹے کی خواہش کے باعث اُن کے بال بچپن میں لڑکوں کی طرح کٹوادیے گئے، جس نے اُن کی شخصیت اور بچپن پر گہرا اثر چھوڑا۔
ڈرامہ سانول یار پِیا اس سال کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سلسلہ بن چکا ہے۔ جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے اس پراجیکٹ میں احمد علی اکبر نے سانول، دُرفشاں سلیم نے پِیا اور فیروز خان نے علیار کا کردار ادا کیا ہے۔
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی مسلسل تنقید، سوشل میڈیا دباؤ اور مشکل ترین حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک وقت میں شدید ذہنی اور جذباتی تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ اداکار نے یہ بات گرین انٹرٹینمنٹ کے پروگرام گرین روم سے گفتگو کے دوران کہی، جس کا نیا ٹیزر حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، مگر حال ہی میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کھٹک کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اس جوڑے سے متعلق ایک دلچسپ مگر تلخ واقعہ سنایا ہے۔ اس کلپ نےسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔