تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تفریح

دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا
تفریح

دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دینے کے بعد ”طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کراکر سب کو حیران کردیا۔

Aftab Maken
صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف
تفریح

صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ ماضی کے تمام دکھ، درد اور تکلیف کا صلہ چوتھے شوہر کی صورت میں مل گیا ہے۔

Aftab Maken
نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟
تفریح

نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟

پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ مشہور ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور میزبان انوشے اشرف نے ایک بار ایک دوسرے سے شادی کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن یہ منصوبہ تَکمِیل کو نہ پہنچ سکا۔

Aftab Maken