تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تفریح

سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی
تفریح

سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی

’موم‘ سجل کی واحد ہندی فلم رہی ہے۔ لیکن کچھ بھارتی رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی ہانو راگھوپوڈی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فوجی‘ میں انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔

Aftab Maken
لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری
تفریح

لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری

مقبول اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے اپنے ہاں بچوں کی پیدائش سمیت دیگر معاملات کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ان کے چار سے پانچ بچے کرائے جا چکے ہیں۔

Aftab Maken
’ورنہ‘ فلم کے لیے ماہرہ خان سے قبل کرینہ کپور پہلی پسند تھیں: ہارون شاہد
تفریح

’ورنہ‘ فلم کے لیے ماہرہ خان سے قبل کرینہ کپور پہلی پسند تھیں: ہارون شاہد

داکار و گلوکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 2017 کی مقبول فلم ’ورنہ‘ میں ہیروئن کے طور پر ماہرہ خان سے قبل کرینہ کپور کو کاسٹ کیا جانا تھا لیکن بھارتی اداکارہ نے کام سے معذرت کردی تھی۔

Aftab Maken
تمام شادیاں پسند سے کیں: عتیقہ اوڈھو
تفریح

تمام شادیاں پسند سے کیں: عتیقہ اوڈھو

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تمام شوہر خوبصورت تھے جب کہ انہوں نے تمام شادیاں پسند سے کی تھیں، انہوں نے کوئی بھی شادی ڈر اور خوف کے باعث نہیں کی۔

Aftab Maken
بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک
تفریح

بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔

Aftab Maken