پیٹرولیم ڈیلرز کا 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پی پی ڈی اے نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے
پی پی ڈی اے نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مفاہمت کے مطابق بڑے پیمانے پر نقصانات (ریونیو پر مبنی) کی آڑ میں ملک بھر میں شدید گرمی میں مسلسل 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے،
حکومت نے قدرتی گیس کے کیپٹو صنعتی صارفین کے لیے کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے جبکہ گھریلو صارفین کےلیے قیمتوں کو برقرار رکھا ہے،
وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر80 روپے فی لیٹر کردی۔
درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا،
مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔
پی پی آئی بی نے ڈالر کی کمی کا شکار ایس بی پی پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کے منصوبوں کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے 758 ملین ڈالر فراہم کر
969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ (این جے ایچ پی پی) کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہ ہوسکی۔
چین کی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن کمپنیوں نے حکومت پر زیادہ سے زیادہ زیر التوا رقم حاصل کرنے کے لیے اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے۔
بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔
وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔
ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔
کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔
وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے
عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 31 مئی کو تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔
کھاد کارخانوں کے لیےگیس پر سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کے منٹس جاری کردیے گئے ۔
ملک میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود شارٹ فال ختم نہ ہو سکا۔
حکومت کی جانب سے گزشتہ دو سال کے دوران آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کی گئی ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔
کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا۔
پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے
نیپرانے مالی سال 25-2024 کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کا تعین کرنے کے لیے سی پی پی ا کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔