آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ.......?
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ396ارب روپےکی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے-
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملے پر رعایت ملی تو فائدہ ضرور اٹھائیں گے، ایران پاکستان منصوبے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔
اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے، اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے،
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے،
حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی،
حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی پاکستان میں خلل کی شکایات سامنے آنے لگیں۔
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ موسم سرما کے بجلی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔
معروف پاکستانی بزنس مین اور ایک انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹ (آئی پی پی) کے مالک شاہد عبداللہ کو جمعہ کی صبح ایک نجی ائرلائن کے ذریعے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔
آئی پی پیز میں مفادات رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی اداروں (ڈی ایف آئیز) نے مبینہ طور پر چیئرمین نیپرا سے ٹیرف کے تعین میں اس حد تک ترمیم کے لیے رابطہ کیا ہے
’ٹیک اینڈ پے‘ موڈ پر 18آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان، اس سے سالانہ70سے100ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں کم طلب کے سبب بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے تین ماہ کے پاور ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔
میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی بات چیت کی جا رہی ہے،
وفاقی حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں کی دوبارہ مذاکرات یا منسوخی سے سالانہ 300 ارب روپے تک کی بچت کی توقع رکھتی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ کی کمی ہوگی۔