تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تعلیم

FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے
تعلیم

FBISE کے میٹرک امتحانات 31 مارچ سے

فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 31 مارچ سے تحریری پرچوں کے آغاز اور 7 مئی سے عملی امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔

Aftab Maken
اضافی داخلہ فیس وصول کرنے سے روک دیا
تعلیم

اضافی داخلہ فیس وصول کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو 18 لاکھ روپے سے زائد داخلہ فیس لینے سے روک دیا اور معاملہ 30 روز میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو نمٹانے کا حکم دیا۔

Aftab Maken
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی
تعلیم

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی (سابقہ فاطمہ جناح میڈیکل کالج) لاہور کے ہاسٹل میں ایک 22 سالہ طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی اور دوران علاج دم توڑ گئی۔

Aftab Maken
پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں میں اے آئی تعلیم
تعلیم

پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں میں اے آئی تعلیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تعلیم متعارف کرانے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا اور انہیں مستقبل کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنا ہے۔

Aftab Maken
سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال
تعلیم

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما کی تقریباً 30 روزہ طویل چھٹیوں کے بعد طلبہ و طالبات آج کلاسز میں واپس لوٹ آئے، جس سے تعلیمی اداروں میں رونق لوٹ آئی ہے۔

Aftab Maken
فارن ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے این آر ای نتائج مسترد کر دیے، پرو میٹرک سے منسلک کرنے کا مطالبہ
تعلیم

فارن ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے این آر ای نتائج مسترد کر دیے، پرو میٹرک سے منسلک کرنے کا مطالبہ

پاکستان فارن ڈاکٹرز میڈیکل گریجویٹس ایسوسی ایشن (پی ایف ایم جی اے) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) کے حالیہ نتائج کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور امتحان کو عالمی معیاری ٹیسٹ "پرو میٹرک" سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Aftab Maken
پنجاب میں سکولوں کے لیے تعطیلات توسیع
تعلیم

پنجاب میں سکولوں کے لیے تعطیلات توسیع

پنجاب بھر میں شدید سردی اور گھنی دھند کے باوجود ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے (13 جنوری 2026 بروز منگل) تمام کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل جائیں گی اور تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

Aftab Maken
یونیورسٹی آف لاہور طالبہ خودکشی کی تفتیش میں اہم انکشافات، معاملہ گھریلو تنازع
تعلیم

یونیورسٹی آف لاہور طالبہ خودکشی کی تفتیش میں اہم انکشافات، معاملہ گھریلو تنازع

یونیورسٹی آف لاہور میں ڈاکٹر آف فارمیسی (ڈی فارم) کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔

Aftab Maken
پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر تفصیلی بحث
تعلیم

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر تفصیلی بحث

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے، نئی یونیورسٹی کے بل اور این جی اوز سے متعلق امور پر اہم بحث کی گئی۔

Aftab Maken