اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے
محکمہ تعلیم پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع جامعہ پنجاب میں طلبہ تنظیم اور سیکیورٹی گارڈز میں تصادم کے دوران طلبہ کے تشدد اور پتھراؤ سے ایس ایچ او مسلم ٹاؤن سمیت متعدد گارڈز زخمی ہوگئے، طلبہ نے پتھر اور شیشے کی بوتلیں مار کر متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کو نئی گائیڈ لائن کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔
لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ،
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سال اول 2024 کے داخلوں کو روک دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
حکومت پنجاب نے نقص امن و امان کے تحت صوبے بھر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا،
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا۔
اے این ایف نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے اساتذہ و غیرتدریسی ملازمین تنخواہ اور ہاؤس سیلنگ کی عدم ادائیگیوں پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں آج نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف پرائیویٹ سکولوں نے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔
پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کرانے پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ بھیجا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں جس کے جواب میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی خواہش پر کسی کو وائس چانسلر نہیں لگانا چاہتے لیکن مسلم لیگ (ن) نے جو وائس چانسلر لگائے ان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے،
پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کے معاملے پر گورنر سردار سلیم حیدر اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔